نریندر مودی بیشتر انگریزی میڈیا کو شک و شبہے کی نطر سے دیکھتے رہے ہیں۔میڈیا کے تئیں ان کا رویہ کافی مغرور اور یکطرفہ رہا ہے۔وہ ابھی تک پریس کانفرنس سے گریز
کرتے رہے ہیں اور انٹرویو صرف اسی صحافی کو دیتے ہین جسے وہ چاہتے ہیں ۔ انٹرویو سے پہلے وہ صحافی سے سارے سوال بھی طلب کرتے ہیں اور صحافی کو یہ بھی بتایا جاتا ہے کہ ان میں کون سے سوال کرنے ہیں اور کون سے نہیں۔